Shola Zara
Urdu Poems

SHOLA ZARA

شعلہ ذراء

تحریر: طارق بن مقبول

خاک کنگن کو عارضی کیا

لہنگا ولایتی ہوا اب بنارسی کیا

وہ رنگین ہوئے رنگ میں رنگ کے

ہم سنگین ہوئے خاک میں سنگ کے

وہ امیر ہوئے امراؤ جان کی طرحہم ذلیل ہوئے اس شعلہ ذراء کی طرح

0 comment on SHOLA ZARA

Write a comment

Your email address will not be published.