“طلاطم“
تحریر: طارق بن مقبول
پے دھڑکنوں میں طلاطم، ہے سینہ لبریز پھر
یہ عجیب سی ہے حالت، یہ شرارت کس زلف کی
وہ خدوخال وہ چہرہ، وہ آنکھیں آئینہ ہیں پھر
وہ ترنگ، وہ امنگ، وہ حالت نونحال میرے قلب کی
ہے کیفیت نوجوان، کیا یہ خمار عشق ہے پھر
ہیں لب خود بخود مسکرا رہے، یہ طلب کس چیز کی
ابنِ مقبول،
بڑے عرصے بعد ہوا یہ تیرے ساتھ پھر
چلو اب بھی تمنائیں ہیں حصولِ عشق کی